نوسَر بازوں سے ہوشیار رہیئے
From the Blog theajmals جمعہ 17 جنوری 2014ء کو جب میں اسلام آباد میں تھا تو میرے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ۔ سوچا کہ اسے عام کر دیا جائے تاکہ سادہ لوح جوان کہیں نقصان نہ اُٹھا لیں ۔ سہ پہر کے وقت مجھے بتایا گیا کہ باہر کوئی شخص آیا ہے ۔ میں گھر کے دروازہ سے نکل کر گیٹ کی طرف روانہ ہوا ۔ وہ شخص مجھے دیکھ کر بے تکلفی سے گیٹ کھول کر میری طرف چل پڑا ۔ میں نے قریب پہنچ کر سلام کیا تو بولا اجنبی "آپ نے پہچانا نہیں ؟"۔ میں "نہیں" اجنبی "آپ کہاں سے ریٹائر ہوئے تھے ؟" میں "کیوں تمہارا تعلق واہ سے ہے ؟" اجنبی "میں کریم داد کا بیٹا ہوں" اجنبی نے بال کالے اور داڑھی مہندی رنگ کی ہوئی تھی اور اُس کی عمر ساٹھ سال یا زیادہ تھی ۔ پاکستان آرڈننس فیکٹری میں ایک ڈرائیور کریم داد تھا ۔ اُس کا بیٹا اتنی زیادہ عمر کا نہیں ہو سکتا تھا ۔ لیکن اصل بات یہ تھی کہ کیا یہ اُسی کریم مداد کی بات کر رہا ہے ؟ اگر ہے بھی تو میرا اُس سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment