ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء: پاکستان کے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان ہوگیا
From the Blog cricnama پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے لیے چار دن کی تاخیر کے بعد اپنے ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے۔ [image: پاکستان نے 2009ء میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتا تھا، اب 4 سال بعد اس کارکردگی کو دہرانے کا خواہاں (تصویر: AFP)] پاکستان نے 2009ء میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتا تھا، اب 4 سال بعد اس کارکردگی کو دہرانے کا خواہاں (تصویر: AFP) بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تمام ٹیموں کو ایونٹ کے آغاز سے پورے دو ماہ قبل اپنے 30 رکنی ابتدائی دستے پیش کرنے کا حکم دیا تھا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی معاملات پر عدالتی جنگ چلنے اور ذکا اشرف کی چیئرمین کی حیثیت سے بحالی کی وجہ سے ٹیم کا اعلان بروقت نہ ہوسکا اور پاکستان نے آئی سی سی سے کچھ وقت مانگنے کے بعد آج 30 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں تمام ہی معلوم تجربہ کار و نوآموز کھلاڑی شامل ہیں۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مارچ میں ممکنہ طور پر بنگلہ دیش میں کھیلا جائpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment