مسلم معاشروں میں خواتین کا کردار مواقع اور چیلنجز!!
From the Blog qalamkarwan [image: role-of-muslim-women]یہ اسلام آباد کی فیصل مسجد ہے جہاں انٹرنیشنل مسلم وومن یونین کے تحت دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔ یہاں دنیا کے ۲۰ممالک سے آئی ہوئی مسلمان خواتین کے۵۰وفود نے شرکت کی۔ مجھے بھی اس کانفرنس میںشرکت کا موقع ملا۔ جس طرح مسلمان خود کو حج کے موقع پر رنگ، نسل اور ملک وقوم سے بالاتر ہوکر خود کو ایک عالمگیر برادری کا رکن محسوس کرتے ہیں یہاں بھی کم وبیش احساسات کی وہی دنیا تھی۔مختلف رنگ،نسل،زبان اور ملکوں سے تعلق رکھنے والی خواتین جن میں یوگنڈا، یمن،ترکی، ایران،سوڈان،سری لنکا،ملیشیا،مقبوضہ کشمیر،شام۔ بظاہر کوئی بھی یگانگت نہ تھی لیکن ایک رشتہ نے انہیں ایک زنجیر میں پرودیاتھا اور وہ تھا''تیرا میرا رشتہ کیا لاالہ الا اللہ'' یہ ایک رشتہ درمیان سے اجنبی ہونے کے ہر احساس کو ختم کردیتا تھا۔بلکہ عالمگیر یت کے تصور سے انسانی وجود زماں ومکاں کی قید سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment