حواس باختہ انگلستان دوسرا ٹیسٹ بھی ہارگیا، آسٹریلیا کا شاندار کھیل
From the Blog cricnama جب آسٹریلیا کے عظیم بلے باز ڈان بریڈمین اپنے عروج پر تھے تو انگلستان نے آسٹریلیا کے بلے بازوں بالخصوص ڈان سے نمٹنے کا ایک طریقہ ایجاد کیا تھا جو کرکٹ تاریخ میں 'باڈی لائن' کہلاتا ہے۔ یعنی باؤلر کی گیند کا ہدف وکٹ نہیں بلکہ بلے باز کا جسم ہو۔ اس حکمت عملی کی بدولت نہ صرف انگلستان نے آسٹریلیا کے خطرے کا مقابلہ کیا بلکہ 1932ء میں گزشتہ شکستوں کا بدلہ بھی 4-1 کے بھاری مارجن سے لیا۔ اب اسی صورتحال کو موجودہ حالات پر چسپاں کریں۔ طویل عرصے تک دنیائے کرکٹ پر بلاشرکت غیرے حکمرانی کرنے والا آسٹریلیا اس حال کو پہنچ چکا تھا کہ 2010ء میں اپنے ملک میں بھی ایشیز نہ جیت سکابلکہ ایشیز سے ہٹ کر بھی گزشتہ 9 ٹیسٹ میچز میں سے 7 میں اسے شکست کامنہ دیکھنا پڑا۔ ان حالات میں اس نے 'باڈی لائن' کی جگہ 'زبان کی لائن' پکڑی اور انگلستان کو ابتدائی دونوں معرکوں میں چت کرکے سیریز میں حیران کن طور پر دو-صفر کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
میں فقیر نہیں ہوں
From the Blog theajmals راشد ادریس رانا صاحب نے اپنے بلاگ پر ایک تحریر نقل کی جسے میں نیچے دُہرا رہا ہوں ۔ میری تمام قارئین کی خدمت میں عرض ہے کہ دولت کسی وقت بھی چھن سکتی ہے اور زندگی کا بھی کوئی بھروسہ نہیں کہ کب اچانک ختم ہو جائے اسلئے آج ہی سے اپنے عزیز و اقارب ۔ محلے داروں ۔ ملنے والوں اور چلتے پھرتے نظر آنے والوں کو ذیل میں درج واقعہ کے راوی کی نظر سے دیکھا کیجئے ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ سے قریب ہی کوئی خاندان ایسا ہو گا جو بظاہر ٹھیک ٹھاک نظر آتے ہیں یعنی اپنا بھرم کسی طرح قائم رکھے ہوئے ہیں لیکن وہ فوری مدد کے مستحق ہیں ۔ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جلد مدد کیلئے آگے بڑھیئے ۔ آپ دیکھیں گے کہ خاموشی سے کی ہوئی آپ کی امداد آپ کی دسترس میں کمی کرنے کی بجائے اِن شاء اللہ اسے اور بڑھا دے گی کیوں کہ اللہ ایک کے بدلہ میں 10 سے 100 تک دیتا ہے ۔ اُنہیں تو اللہ نے پال ہی دینا ہے تو کیوں نا اس نیکی کو آپ اپنے نام لکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment