ہند کی ذاتیں اور پاک قوم
From the Blog khawarkingاگرچہ کہ پرانوں میں لکھا ہے کہ وہ بندہ جو دھرم بھاؤ والا ہو ، جس کے کھانے پینے اور پہننے میں اصول اور ضوابط ہوں ، جو پربو ( خدا) کی عبادت میں مگن رہتا ہو ، اس کو معاشرے کا معزز ترین بندہ تسلیم کیا جانا چاہئے ۔ اس کو برہمن کا نام دیا گیا ۔ وہ جو اپنے جان کی بازی لگا کر وطن کی ،دھرتی ماں کی حفاظت کرتا ہے ، اگرچہ کہ اس کے قول میں کبھی جھوٹ بھی شامل ہوتا ہے اور کھانے میں نشے کی بھی احتیاط نہیں کرتا ، اس کو معاشرے میں دوسرا درجہ دیا جائے گا ۔ اور اس کو کشھتری کہیں گے۔ اسی طرح دوسری جاتیوں کا کا انتطام ہے کہ ان کی بھی ڈیفینیشنز بنائی گئیں ۔ تیسری کاسٹ "ویش " کی ڈیفینیشنز ہیں کہ وہ لوگ جو سیکھے ہوئے کام کرتے ہیں اور اپنے اولادوں کو بھی سکھاتے ہیں ۔ یعنی کہ سیکھے اور سکھائے ہوئے کام کرنے والے لوگ ۔ کمہار ، جولاہے ، ترکھان لہار وغیرہ ، ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جیسا کہ مذاہب کے ساpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment