Nokia Pakistan Being Cheap
From the Blog telecompk We know that there have been a lot of rivalries in the Mobile industry lately. Apple & Samsung have had their shots at each other in their own Advertisements. Nokia Lumia Global also launched an Advertisement that was targeted at Apple & Samsung users (below). In all those rivalries, what we had was competition and competitiveness. What we didn't have was indecency or vulgarity, until yesterday. Someone at Nokia Pakistan thought that it would be real funny if they compared other brands such as HTC, Sony, Apple or Samsung to Sh*t. The disgusting image they uploaded can be seen here. As soon as they realized this was not a very clever idea, they took the photo off Nokia Pakistan account and said that it was work of some non-representative. [image: nokia-pakistan-being-cheap_2] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
قائد اعظم پر تہمت
From the Blog theajmals آج 25 دسمبر ہے ۔ اس دن معمارِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح آج سے 137 سال قبل کراچی میں پیدا ہوئے تھے ۔ گو اس موضوع پر میں بہت پہلے بھی لکھ چکا لیکن آج خیال آیا کہ قائد اعظم کے اس خطاب کے اس حصہ کی مزید وضاحت کی جائے جسے بنیاد بنا کر اپنے آپ کو روشن خیال اور عالِم سمجھنے والے کچھ لوگ عرصہ ایک دہائی سے قائد اعظم پر تہمت لگاتے ہیں کہ اُنہوں نے پاکستان کو ایک لادینی (Secular) ریاست بنایا تھا کسی نے صرف دس جماعتیں ہی پڑھی ہیں تو یہ کہانی ضرور پڑھی یا سُنی ہو گی کہ کسی زمانہ میں بندرگاہ پر تعینات ایک اہلکار رشوت لئے بغیر کسی جہاز کو لنگر انداز نہیں ہونے دیتا تھا ۔ ایک جہاز کے کپتان نے انکار کیا اور اپنا اہلکارا بادشاہ کے پاس بھیج دیا ۔ بادشاہ نے لکھ کر دیا " روکو مت آنے دو "۔ اُس اہلکار نے پڑھا تو کہنے لگا " دیکھو ۔ لکھا ہے روکو ۔ مت آنے دو"۔اِن پڑھے لکھے روشن خیال ہموطنوں کا اسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment