ٹیلی وژن سیریز ریویو ۔ ڈاکٹر ہو کے پچاس سال۔
From the Blog ghaziusman دی ڈے آف دی ڈاکٹر کون نہیں چاہتا ہوگا کہ ہماری لگی بندھی بور سی زندگی میں ایک بھونچال آجائے، کہ ہمارے ہاتھ کوئی جادو کا چراغ لگ جائے جو ہمیں عام لوگوں کی فہرست سے نکال کر خاص بنادے، کہ کوئی طاقتور مخلوق ہماری دوست بن جائے اور ہمیں کہیں دور دراز ایڈوینچر پر لے جائے یا خود ہمیں کوئی عظیم طاقت حاصل ہوجائے جو ہماری ڈل زندگی میں رنگ بھردے ایک لمحے ہم روزمرہ کے معاملات سے بور ہورہے ہوں اور اگلے ہی لمحے ساری کائنات ہماری منتظر ہو۔ ہماری یہ چاہت آج کی نہیں بلکہ صدیوں سے انسانی جبلت کا حصہ ہے اور صدیوں سے ہی ہمارا تخیل ہمیں خوش رکھنے کے لئے پراسرار اور حیرت انگیز کہانیاں تراشتا چلا آرہا ہے، بچپن کے اس لکڑہارے جسے شہزادی کے ساتھ ساتھ آدھی سلطنت بھی مل جاتی ہے سے لیکر عینک والا جن اور عمران سیریز تک یہ کہانیاں ہمیں اپنے سحر میں یوں جکڑ لیتی ہیں کہ ہم خود کو ان کہانیوں کا ایک کردار محpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment