حسبِ حال
From the Blog theajmals مرزا اسداللہ غالب گو عشق ميں غرق رہے ليکن بسا اقات بڑی سدا بہار بات کہہ گئے جو آج بھی ويسی ہی تر و تازہ ہے جيسی مرزا اسداللہ غالب کے دور ميں تھی *قوم کی عام حالت* عمر بھر ہم يونہی غلطی کرتے رہے غالب دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئينہ صاف کرتے رہے *اور يہ تو جاپتا ہے کہ شايد ميرے جيسوں کے متعلق کہہ گئے تھے* پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آ کر یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر اب روتا ہے کیا تجھ سے کئی بار کہا تھا حالات کے دھارے کے مخالف نہ بہا کر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment