17th. October - International Day for the Eradication of Poverty
From the Blog sarahinsouthkorea Theme for 2013: Working together towards a world without discrimination: Building on the experience and knowledge of people in extreme povertyThe International Day for the Eradication of Poverty has been observed every year since 1993, when the United Nations General Assembly, by resolution 47/196, designated this day to promote awareness of the need to eradicate poverty and destitution in all countries. Fighting poverty remains at the core of the Millennium Development Goals (MDGs) and the post-2015 development agenda. Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
قربانی کا بکرا ۔ واویلا اور حقیقت
From the Blog theajmals ٹی وی پر بہت واویلا مچایا گیا کی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں بہت زیادہ ہو گئیں ۔ یہاں تک کہہ دیا کہ ایک بکرے کی قیمت زمین کے ایک پلاٹ کی قیمت کے برابر ہو گئی ۔ ارد گرد کے لوگوں نے بھی اپنی اپنی تشویش کا اظہار کیا ۔ 15 اکتوبر کو قریب ترین منڈی (سید پور) کا رُخ کیا ۔ پہنچتے ہی دیسی بکروں کی ایک جوڑی پسند آئی اور بھاؤ کیا ۔ 36000 روپے کی جوڑی لی اور جانا آنا ملا کر ایک گھنٹہ میں گھر پہنچ گئے [image: Goat1 2013] کل یعنی عید کے دن ذبح ہونے کے بعد صاف گوشت تولا ۔ لال بکرے کا صافی گوشت (بغیر پھیپھڑے دل کلیجی گردے) 17.5 کیلو گرام ہوا [image: Goat2 2013] کالے سفید بکرے کا صافی گوشت 18.5 کلو گرام ہوا ۔ کُل 36 کلو گرام گوشت حاصل ہوا ۔ میرا کُلیہ ہے کہ قربانی کے بکرے کا گوشت بازار کے عام بھاؤ سے زیادہ سے زیادہ دوگنا پڑ جائے تو درست ۔ عیدالاضحٰے سے قبل آخری بار گوشت میں نے 630 روپے فی کلو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment