عالمی نمبر ایک اور دو کا ٹکراؤ، بھارت نے ٹیم کا اعلان کردیا
From the Blog cricnamaحال ہی میں انگلستان کو اسی کی سرزمین پر ایک روزہ سیریز میں مات دینے والے آسٹریلیا کا اگلا امتحان اب دورۂ بھارت ہے جہاں وہ ایک ٹی ٹوئنٹی اور 7 ایک روزہ مقابلوں کے لیے دنیا کی نمبر ایک ون ڈے ٹیم بھارت کا سامنا کرے گا۔ آسٹریلیا، جو انگلستان کو شکست دے کر اب ایک روزہ عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر ہے، تیاریاں کر رہا ہے تو وہیں بھارت نے بھی اس اہم سیریز کے لیے اپنے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جو واحد ٹی ٹوئنٹی کے علاوہ اولین تین ون ڈے مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کرے گا۔ دنیا کی سرفہرست دونوں ٹیموں کے مقابلے کے لیے بھارت نے جس دستے کا انتخاب کیا ہے اس میں جارح مزاج آل رآؤنڈر یووراج سنگھ کی واپسی سب سے اہم ہے۔ یووراج جو رواں سال کے اوائل میں انگلستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں نمائندگی کے بعد بھارت کی جانب سے کوئی ایک روزہ مقابلہ نہیں کھیل سکے، ویسٹ انڈیز 'اے' کے خلاف اپنی حالیہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
دوست کی قدر
From the Blog theajmals چَڑھدے سورج ڈَھلدے ویکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (چَڑھتے سورج ڈھلتے دیکھے) بُجھے دِیوے بَلدے ویکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (بُجھے چراغ جلتے دیکھے) ہِیرے دا کوئی مُل نہ تارے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ہیرے کی کوئی قیمت نہ لگائے) کھوٹے سِکے چَلدے ویکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (کھوٹے سِکے چلتے دیکھے) جِنّاں دا نہ جَگ تے کوئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (جن کا نہیں دنیا میں کوئی) اَو وی پُتر پَلدے ویکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (وہ بیٹے بھی پَلتے دیکھے) اوہدی رحمت نال بندے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (اُس کی رحمت سے لوگ) پانی اُتّے چَلدے ویکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (پانی پر چلتے دیکھے) لَوکی کہندے دال نئیں گَلدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (لوگ کہیں کہ دال نہیں گلتی) میں تے پَتھّر گَلدے ویکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (میں نے تو پتھر گلتے دیکھے) جِنھاں قَدر نہ کیتی یار دی بُلھیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (بُلھیا ۔ جنہوں نے دوست کی قدر نہ کی) ہَتھ خالی اَو مَلدے ویکھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (خالی ہاتھ وہ مَلتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment