جنسی بے راہ روی اور میڈیا کی ذمہ داری
From the Blog qalamkarwan [image: rape-cases]لاہور میں ایک دل خراش واقعہ جو رپورٹ ہوگیا' ایک معصوم کلی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا نہ جانے کتنی سنبل درندگی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں جو رپورٹ تک نہیں ہوپاتیں۔ ہمارے معاشرے میں اس طرح کے واقعات بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ درندوں کے لیے چھوٹے بچے آسان ہدف بن جاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں پڑوسی ملک بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ یہ کیس بھی میڈیا کے لیے ٹرائل کیس تھا۔ میڈیا نے اس پر مہم چلائی اور ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ اور اب پانچوں مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ میڈیا نے کیس کو اچھالا' قانون نے اپنا حق ادا کیا' مجرموں کو سزا ہوگئی۔ لیکن کیا واقعات رک گئے؟ دہلی میں اجتماعی زیادتی کے کیس کے بعد بھارت میں اجتماعی زیادتی کے واقعات میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اس جرم کے بڑھتے رجحان نے بھارت کو بھی پریشان کردیا ہے یہی حالات پاکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment