ایپل نے دو نئے آئی فون : 5 ایس اور 5 سی متعارف کروا دیے
From the Blog itnama ایپل کی جانب سے گذشتہ روز کوپرٹینو کیلیفورنیا میں واقع کمپنی ہیڈکوارٹرز میں ایک خاص تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حسب توقع اس تقریب میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر ٹم کک نے آئی فون کے دو نئے ماڈل 5 ایس اور 5 سی متعارف کروائے۔ [image: iphone 5s and 5c ایپل نے دو نئے آئی فون : 5 ایس اور 5 سی متعارف کروا دیے] ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایپل کی جانب سے ایک تقریب میں دو نئے آئی فون متعارف کروائے گئے ہیں اور دونوں فونز ایپل کے نئے موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 7 سے مزین ہیں، آئیے ان نئے فونز کا مختصر جائزہ لیتے ہیں۔ *آئی فون 5 ایس:* ایپل کے مطابق یہ نیا فون کمپنی کا سب سے بہترین فون ہے، گو کہ یہ دیکھنے میں بالکل پرانے آئی فون 5 جیسا ہی ہے لیکن اب کی بار اس میں بہتر پراسیسر، اچھا کیمرہ اور سب سے خاص فیچر 'فنگر پرنٹ سکینر' شامل کیا گیا ہے۔ [image: iphone5c goldsilvergrey 620x440 custom ایپل نے دو نئے آpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment