انتظار ابابیل ہے!!
From the Blog qalamkarwan [image: ababil-attack]99/11کو پورے 12برس بیت گئے۔نیویارک کے 2بلند میناروں کے ملبے سے سراٹھانے والی جنگ نے نہ صرف عالم اسلام ہی کو نقصان پہنچایا بلکہ خود امریکہ کی پیشانی پر بھی کئی داغ چھوڑے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر دؤر کے فرعونوں کیلئے قدرت الگ الگ سزا تجویز کرتی ہے اور اس وقت کے فرعون کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ قدرت نے اسکے لئے ۔۔۔کی سزا تجویز کردی ہے۔ دنیا کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا امریکہ خود کتنے خسارے میں ہے؟ اوراس جنگ کی کتنی قیمت خود امریکی قوم ادا کررہی ہے وہ خسارہ ڈالروں اور انسانی جانوں کے ضیاع کی صورت میں تو اعداد شمار میں دستیاب ہے لیکن کیا امریکہ یہ تلخ حقیقت ماننے پر تیار ہے کہ 9/11کے بعد آج تک امریکہ سے نفرت کرنے والوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوچکا ہے!! اور امریکی جنونی اقدامات نے صرف مسلم ممالک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو انتہائی غیر محفوظ بنادیا ہے۔ اس وقت دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment