From Heat Wave to Rain Storms...
From the Blog sarahinsouthkoreaIt was very hot here in the last couple of days here in Korea, hotter than in Pakistan. Yesterday evening, the skies turned cloudy and finally had a strong winds and rain together. lodas of thunder too. In the begining, I was very excited and jump out in rain but it in 10 minutes, I had enough - took a quick shower and then enjoyed the rain from the inside. The rain reminds me of Islamabad....I'm happy!! Right now, it's so dark as if at night, strong winds and rain are hitting the windows. hope all is well. For weather forecast click here at KMA.pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Why I Support Drone Attacks
From the Blog pakteahouse *Raza Habib Raja* During my stay in USA, several of my American friends brought up the subject of drone attacks. Cornell is a very liberal school and consequently whenever the topic was broached; it was to condemn the drone attacks and equate these to US hegemony as well as insensitivity. To their surprise, I would start debating them and draw their attention to the other side of the picture. Many of them would actually be surprised by my completely unexpected point of view. Some of them would debate it and out of those a few would eventually admit that at least there was more to drones than mere violation of Pakistani sovereignty, imposition of US hegemony and loss of innocent lives. However, one question has always been thrown at me: How come you claim to be a liberal and ypakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا شیڈول جاری
From the Blog cricnamaزمبابوے نے پاکستان کے دورے کے لیے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق دونوں ممالک 23 اگست سے 14 ستمبر تک دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائيں گے۔ پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا باضابطہ آغاز 23 اگست کو ہرارے میں پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ہوگا جبکہ اگلے ہی روز اسی میدان پر دوسرا ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا۔ ایک روزہ سیریزکے تینوں مقابلے 27، 29 اور 31 اگست کو ہرارےمیں ہی کھیلے جائیں گے جبکہ یہی میدان تین ستمبر سے پہلے ٹیسٹ کا بھی میزبان ہوگا۔ سیریز کا دوسرا و آخری ٹیسٹ ہی وہ واحد مقابلہ ہوگا جو 10 ستمبر سے بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز اصل میں گزشتہ سال دسمبر میں کھیلی جانی تھی لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی سیریز طے ہو جانے کی وجہ سے اسے موخر کر دیا گیا تھا۔ دورے کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان بھی جلد متوقع ہے اور اندازہ ہے کہ پاکستان چنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
بہادر کون ؟
From the Blog theajmals بہادری کسی کو پچھاڑنا یا گرانا نہیں ہوتا بلکہ بہادری یہ ہے کہ غُصے کے وقت آدمی اپنے جسم اور زبان کو قابو میں رکھے میری پرانی ڈائری میں کئی دہائیاں پہلے کا لکھا مجھے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے حالیہ رویّئے سے یاد آیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
عمومیت اور نرگسیت
From the Blog khawarking پچھلے بدھ کے دن جناب اطہر صدیقی صاحب ( نوائے ٹوکیو والے) کے اعزاز میں پریس کلب کی طرف سے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ میں بھی شامل تھا یہان بڑے پیارے پیارے دوست ائے تھے ۔ الطاف غفار سیلانی ، انور میمن ، حسین خان۔ اب میرے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ جب میں باتیں شروع کرتا ہوں تو احمق لوگوں کو "واویلیاں " سی لگتی ہیں اور اہل علم دلچسپی سے سنتے بھی ہیں اور لقمہ بھی دیتے جاتے ہیں یا شگفتہ شگفتہ پھلجھڑیاں چھوڑتے ہیں ۔ سامنے کی کرسی پر حسین حان صاحب تھے اور ان کے ساتھ الطاف غفار سیلای صاحب ، میرے دائیں ہاتھ پر سید کمال حسین رضوی صاحب بیٹھ گئے ۔ سید کمال صاحب کا حدود اربعہ بس اتنا ہی ہی میں جانتا ہون کہ اپنے چوہدری صاحب ان کی " گڈی" چڑھانے کی کوشش بہت کرتے ہیں ۔ یہاں موضوع بنا گیا قران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کی بات۔ جب میں نے تفصیل سے سورة ھمزة کی روشنی میں تفصیل سے ایٹم اور اگ کی باتیں بتائیں تو سیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment