Dependence or Independence: That is the question!
From the Blog dailylahorepost[image: Pakistan Paindabad] Pakistan Paindabad One fine day I got an invitation to attend Fat Burger launch in Lahore and help an ex-colleague backstage. We had to help the girl dancers with their wardrobes. I agreed to help the dance troupe. It was my first experience seeing all that went inside the dressing room and what happened back-stage. Anti-terrorism squad searched through and through because a lot of foreigners were to attend the function. The whole function was mismanaged like a lot of things are in this country. Later, my ex-colleague dropped me off to my place. A few days later during the month of Last Prophet Hazrat Muhammad (P.B.U.H) and near the Mairaj-ul-Nabi day, the poverty-stricken children in my neighborhood started using illegal crackers. I called Lahpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Independence Day
From the Blog mesaeedہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا میرے آباء نے جب اِس خاک پہ سر رکھا تھا گھر سے نکلے تھے تو اِک دشتِ فنا کی صورت راہ میں صرف سفر،صرف سفر رکھا تھا دل تھے متروکہ مکانات کی صورت خالی اور اسباب میں بچھڑا ہوا گھر رکھا تھا جسم اجداد کی قبروں سے نکلتے ہی نہ تھے نسل در نسل اِسی خاک میں سر رکھا تھا روح پر نقش تھے وہ نقش ابھی تک جن میں رنگ بچپن کی کسی یاد نے بھر رکھا تھا دل میں سر سبز تھے اُس پیڑ کے پتّے جس پر دستِ قدرت نے ابھی پہلا ثمر رکھا تھا کٹتے دیکھے تھے وہ برگد بھی ،جنہوں نے خود کو مدتوں دھوپ کی بستی میں شجر رکھا تھا جلتے دیکھے تھے وہ خود سوز محلّے جن میں جانے کب سے کوئی خوابیدہ شرر رکھا تھا چوڑیاں ٹوٹ کے بکھری تھیں ہر اک آنگن میں اک کنواں تھا کہ تمنّاؤں سے بھر رکھا تھا راہ تھی سُرخ گلابوں کے لہو سے روشن پاؤں رکھا نہیں جاتا تھا، مگر رکھا تھا قافلے ایک ہی سرحد کی طرف جاتے تھے خواب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment