چیمپئنز ٹرافی ڈیڑھ ارب افراد دیکھ سکیں گے
From the Blog cricnamaاب جبکہ دنیائے کرکٹ کی آٹھ بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلوں کے آغاز کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور اس کے نشریاتی رفیق اسٹار اسپورٹس ان مقابلوں کو 180 ممالک میں نشر کرنے کو یقینی بنانے کے لیے حتمی اقدامات اٹھا رہے ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ ٹورنامنٹ 1.5 ارب افراد دیکھ سکیں گے۔ پاکستان میں یہ مقابلے سرکاری ٹیلی وژن چینل 'پی ٹی وی' پر دکھائے جائیں گے جبکہ اسٹار اسپورٹس، فوکس اسپورٹس، سپر اسپورٹ اور ای ایس پی این بھی ان مقابلوں کو براہ راست نشر کریں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے بھیجے گئے ایک اعلامیے کے مطابق اسٹار اسپورٹس ایک مرتبہ پھر ہائی ڈیفی نیشن (ایچ ڈی) نشریات کے لیے تیار ہے، جس میں 29 کیمرے استعمال کیے جائیں گے۔ ان میں اسپائیڈرکیم، ہاک آئی، ہاٹ اسپاٹ اور الٹرا موشن کیمرے شامل ہیں۔ علاوہ ازیں یہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پہلا موقع ہوگا کہ نشریات ڈولبیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Warid Football Club Service
From the Blog telecompk For all the football fans out there, now you can stay up to date with your favorite league using the Warid Football Club Service. This new service allows all the Warid subscribers to get live match updates, match schedule, match alerts, fun facts and more about their favorite football league. To activate this service just message "FB" to 2222. To get live match updates, write "Football" in a SMS and send it to 2225. Charges for using Warid Football Club Service are Rs. 1.00/day & SMS sent to 2225 are charged at Rs. 2.00/SMS while sending SMS to 2222 is free. You can either read the Press Release below or visit the website, here. Warid Football Club Service Press Release Warid Telecom, the leading innovator in Pakistan's telecommunications industry, has released its latest Footpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
برادری نظام ۔ دوسری اور آخری قسط
From the Blog theajmals پہلی قسط 24 مئی 2013ء کو لکھی تھی میرے دادا کے دور میں دو بہت کٹھن معاملات بطور چوہدری اُن کے سامنے آئے ۔ ایک بھتیجی کی طلاق اور ایک دوسری بھتیجی کی شادی کا ۔ پہلی بھتیجی کی شادی ہونے کے بعد اس کا خاوند گھر سے بھاگ گیا اور کچھ دن بعد اس کا خط اس کے سسرال میں موصول ہوا کہ وہ اپنی ہونے والی بیوی کو ہمیشہ اپنی بہن سمجھتا رہا اسلئے اُسے اپنی بیوی نہیں سمجھ سکتا اور اسے طلاق دے رہا ہے ۔ پنچائت بلائی گئی جس میں فیصلہ ہوا کہ لڑکے کے والدین کا تین ماہ کیلئے حقہ پانی بند کیا جائے اور تین ماہ ختم ہونے سے پہلے وہ مطلقہ لڑکی کی شادی کا مناسب بندوبست کریں ورنہ اُنہیں برادری سے نکال دیا جائے گا ۔ یہ واقعہ میرے والد صاحب کی طالب علمی کے زمانہ کا ہے میرے نانا کے تین بھائی اور ایک بہن تھی جو میری دادی تھیں ۔ جب میری والدہ پیدا ہوئیں تو میری دادی نے اپنے اکلوتے بیٹے کیلئے اپنی بھتیجی کو چُن لیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment