چیمپئنز ٹرافی ڈیڑھ ارب افراد دیکھ سکیں گے
From the Blog cricnamaاب جبکہ دنیائے کرکٹ کی آٹھ بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلوں کے آغاز کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور اس کے نشریاتی رفیق اسٹار اسپورٹس ان مقابلوں کو 180 ممالک میں نشر کرنے کو یقینی بنانے کے لیے حتمی اقدامات اٹھا رہے ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ ٹورنامنٹ 1.5 ارب افراد دیکھ سکیں گے۔ پاکستان میں یہ مقابلے سرکاری ٹیلی وژن چینل 'پی ٹی وی' پر دکھائے جائیں گے جبکہ اسٹار اسپورٹس، فوکس اسپورٹس، سپر اسپورٹ اور ای ایس پی این بھی ان مقابلوں کو براہ راست نشر کریں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے بھیجے گئے ایک اعلامیے کے مطابق اسٹار اسپورٹس ایک مرتبہ پھر ہائی ڈیفی نیشن (ایچ ڈی) نشریات کے لیے تیار ہے، جس میں 29 کیمرے استعمال کیے جائیں گے۔ ان میں اسپائیڈرکیم، ہاک آئی، ہاٹ اسپاٹ اور الٹرا موشن کیمرے شامل ہیں۔ علاوہ ازیں یہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پہلا موقع ہوگا کہ نشریات ڈولبیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment