سیاست اور جھوٹ ؟ ؟ ؟
From the Blog theajmals میں نے لڑکپن میں ایک بزرگ کو کہتے سُنا "وہ بڑا سیاسہ والا ہے"۔ سیاسہ عربی کا لفظ ہے جسے اُردو میں سیاست لکھتے ہیں ۔ میں نے بعد میں اُن سے اس فقرے کا مطلب پوچھا تو اُنہوں نے بتا یا "ہوشیار ایسا کہ غلطی کرے مگر پکڑائی نہیں دے"۔ کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ اکثر سیاستدان جھوٹ بولتے ہیں اور پکڑائی نہیں دیتے ؟ سوشل میڈیا (فیس بُک اور ٹویٹر) پر عمران خان کو ایک نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور ڈر ہے کہ کسی دن کوئی عمران خان کو نبی کے برابر قرار نہ دے دے ۔ پچھلے ایک ماہ سے نواز شریف اور شہباز شریف پر الزامات کی بھرمار کی جا رہی ہے ۔ یہ الزامات حقیقت سے تعلق رکھتے ہیں یا بہتان تراشی ہے ؟ اس کا عِلم تھوڑی سی محنت کرنے پر سامنے آ جاتا ہے عمران خان کے فدائی لالک جان چوک ۔ ڈی ایچ ۔ اے ۔ لاہور میں 8 دن دھرنا دیئے بیٹھے رہے کہ این اے 125 میں رجسٹرڈ ووٹوں سے بہت زیادہ ووٹ ڈالے گئے چنانچpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
What's faith got to do with it?
From the Blog iabhopal The truth that makes men free is often the truth that men prefer not to hear, said a sage. The initial shock over the two Chechen brothers' apparent involvement in the Boston bombing has been followed by an endless hysteria in the United States with politicians and all sorts of terrorism experts and media wonks, rushing to blame the usual suspects and the 'ideology' that inspired the attack. Neocon pundit Robert Spencer of Jihad Watch, who has made a career out of Muslim bashing, has triumphantly declared Islam as the 'real problem'. In a piece titled 'Excusing Jihad in Boston,' he blasts the US media for "underplaying the religious angle" in the attack, claiming the Quran exhorts Muslims to use the "steeds of war to strike terror into the hearts of the enemies." Bruce Bawer pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment