چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ غَلَطی
From the Blog theajmals [image: My Id Pak] کوئی شخص ایک ہی غَلَطی دو بار نہیں کرتا کیونکہ دوسری بار غلطی نہیں ہوتی بلکہ انتخاب ہوتا ہے اب بھی سنبھل جائیں تو سب کچھ درست ہو سکتا ہے عقلمندی کا ثبوت دیجئے اور 11 مئی کو ہونے والے قومی اور صوبائی انتخابات میں پچھلی غلطی نہ دہراتے ہوئے اور ذاتی رنجشوں اور ذاتی مفاد سے مبرّا ہو کر صرف مُلک کی بہتری کیلئے ایسے اُمیدواروں کو ووٹ دیجئے جنہوں نے آپ کی اپنی نظر میں پچھلے کم از کم 5 سال میں دیانتدار ہونے کا ثبوت دیا ہو اور قوم کی خدمت کرنے کا جذبہ رکھتے ہوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Never blame
From the Blog iabhopal Never Blame any one in your Life Good people give you Happiness Bad people give you Experience Worst people give you Lesson Best people give you Memories pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
گیدڑ پروانہ
From the Blog khawarkingایک بہت پرانی کہانی ہے جو کہ اج ،منور مسعود صاحب کی ایک فیس بک کومنٹس سے یاد ائی کہ کسی جنگل نما ملک میں پروانوں یعنی ڈگریوں کی بڑی وقعت ہو گئی ۔ کہ اس جنگل نما میں ایک ایک گیڈر نے اپنے علاقے میں من مانی کرنے کے لئے ایک دن ایک کاغذ کا تکڑا منہ میں اٹھایا اور اپنے ہم جنسوں سے کہنے لگا کہ یہ ہے ڈگری ۔ اس کی رو سے اب اپ لوگوں کو میری قیادت میں تھانوں میں میں من مانی کرنے اور اور کھیتوں (بنکوں) میں سے خربوزے(قرضے) کھانے کا پروانہ مل گیا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام ( کیپٹل ازم) کے مالک کے کھیتوں(بنکوں) میں سے خربوزے(کرنسی) کھانے کے شوق میں سارے گیڈر اس ڈگری ہولڈر کے کھیتوں پر پر پل پڑے۔ کہ اتنی دیر میں تاک میں بیٹھے ، مالک کے کتے( ۔ ۔ ۔ ۔ )میرے عزیر ہم وطنوں کہتے ہوئے ان پر چڑھ دوڑے۔ ڈگری ہولڈر گیدڑ نے للکارا مار ، بھاگو اوئے رونہ مارے جاؤ گے۔ ایک دوسرے گیدڑ نے کہا کہ ان کو جمہوریت کا ماڑpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment