خلافت چاہیئے جی
From the Blog awaz-e-dostعوام سیاستدانوں سے اکتائی ہوئی ہے، الیکشن سر پر ہیں۔ مشرف کے آخری دن تھے تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے امیدیں تھیں، اب شرعی نظام اور خلافت سے امیدیں لگ گئی ہیں۔ خلافت کی ڈفلی بجانے والوں نے اپنی پوتھیاں پُستکیں جھاڑ پونچھ کر رکھ لی ہیں، اپنے تھیلے خالی کر کے سامان پھر سے سامنے سجا لیا ہے۔ دھڑا دھڑ اقتباسات دئیے جا رہے ہیں، دلائل اٹھائے جا رہے ہیں ، اور اسلام کا بول بالا کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اور ایسے میں کوئی میرے جیسا نیچ ذات بول پڑے تو وہ غیر مہذب، گدھا اور جانبدار کہلاتا ہے۔ خیر یہ تحریر اپنے آپ کو ان القابات سے بری الذمہ کرنے کے لیے نہیں لکھی جا رہی، بلکہ مقصد یہ ہے کہ پچھلے چند ماہ کے دوران ایویں مفت میں ہی دو تین بار خلافت نام کی بحث میں گھسیٹا گیا۔ جس کا نتیجہ اکثر یہ نکلا کہ عوام میری منہ پھٹ طبیعت سے بے زار ہو گئی اور مجھے القاباتِ عالیہ سے بھی نوازا گیا۔ ابھی کل برادpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
" جانچ پڑتال "
From the Blog universe-zeeno منجانب فکرستان : ایاز امیر: عمران خان ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الیکشن کمیشن نے بے رحم جانچ پڑتال کا اندیہ دیا تھا لیکن لوگوں کے ذہنوں میں اِسکی صورت واضع نہیں ہو پا رہی تھی کہ یہ کس قسم کی جانچ پڑتال ہوگی ؟ لیکن اب جانچ پڑتال کی صورت واضع ہوتی جارہی ہے کہ یہ کس قسم کی ہوگی۔۔ مثلاً ایاز امیر کے انگریزی کالموں میں نظریہ پاکستان سے مطلق لکھی گئی باتوں کی بُنیاد پر اُن کے کاغذِ نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں، (جبکہ اُن کا کہنا ہے کہ انکے انگریزی مضامین کو غلط معنی پہنائے گئے ہیں) اسی طرح زبانی سوالوں سے بھی اس جانچ پڑتال کی صورت واضع ہو تی جا رہی ہے۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ؟؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں پر ہر ایک نے احتجاج کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PTI Punjab President Ejaz Chaudhry found Bank Defaulter of Rs 3 Crore
From the Blog columnpkPTI Punjab President Ejaz Chaudhry found Bank Defaulter of Rs 3 Crorepakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment