صلیب عشق از ہاشم ندیم
From the Blog kitaabistan *صلیب عشق از ہاشم ندیم* مصنف: ہاشم ندیم صفحات: 95 ہاشم ندیم کا نام "خدا اور محبت" اور "عبداللہ" جیسے ناولوں کی مقبولیت کے بعد اجنبی نہیں رہا۔ آپ کے قلم سے نکلا ہوا ناول خدا اور محبت، آن لائن بک اسٹور ای مرکز کے بیسٹ سیلر کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ ناول عبداللہ روزنامہ جنگ کے سنڈے میگزین میں قسط وار شائع ہوتا رہا اور اس نے مقبولیت اور پسندیدگی کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔ ہاشم ندیم کے ہی قلم سے نکلی ہوئی ایک اور کتاب بچپن کا دسمبر بھی اپنے منفرد موضوع کی بنا پہ بہت پسند کی گئی۔ کتابستان کا آج کا موضوع ہاشم ندیم کے قلم سے نکلی ہوئی ہی ایک کتاب ہے جس کا عنوان ہے "صلیبِ عشق"۔ "خدا اور محبت" اور "عبداللہ" کے برعکس یہ کوئی ناول نہیں بلکہ افسانوں اور آزاد نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں کل نو افسانے، پانچ نظمیں اور ایک اداریہ/ کالم شامل ہے۔ ہاشم صاحب کی سوچ کا جو منفردپن ان کے ناولوں میںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment