چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ سلوک
From the Blog theajmals لوگ خواہ کتنا ہی بُرا سلوک کریں کبھی اُن کی سطح پر نہ گِریں جان رکھیں کہ آپ اُن سے بہتر ہیں اور اُن سے بچتے رہیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Understand this, you
From the Blog amnasiddiquisblogPeople are tools, that's what people are. Half the problems end there. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
عبیداللہ علیم کی دو خوبصورت غزلیں
From the Blog ranaii-e-khayal عبیداللہ علیم کی دو خوبصورت غزلیں وہ خواب خواب فضائے طرب نہیں آئی عجیب ہی تھی وہ شب، پھر وہ شب نہیں آئی جو جسم و جاں سے چلی جسم و جاں تلک پہنچی وہ موجِ گرمیٔ رخسار و لب نہیں آئی تو پھر چراغ تھے ہم بے چراغ راتوں کے پلٹ کے گزری ہوئی رات جب نہیں آئی عجب تھے حرف کی لذت میں جلنے والے لوگ کہ خاک ہوگئے خوئے ادب نہیں آئی جو ابر بن کے برستی ہے روحِ ویراں پر بہت دنوں سے وہ آوازِ رب نہیں آئی صدا لگائیں اور اپنا مذاق اُڑوائیں یہ اہلِ درد پہ اُفتاد کب نہیں آئی کیا ہے اپنے ہی قدموں نے پائمال بہت یہ ہم میں کج کلہی بے سبب نہیں آئی ******* ہجر کرتے یا کوئی وصل گوارا کرتے ہم بہرحال بسر خواب تمھارا کرتے ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے اب تو مل جاؤ ہمیں تم کہ تمھاری خاطر اتنی دُور آگئے دُنیا سے کنارہ کرتے محوِ آرائشِ رُخ ہے وہ قیامت سرِ بام آنکھ اگرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment