Temple Stay
From the Blog sarahinsouthkorea Lotus Lantern International Buddhist Meditation Center organize various activities including lectures, workshops, meditation sessions and temple stay etc. I first visited this center in 2003 when a professor with whom I was taking a course "Introduction to Korean Buddhism" asked us to visit this center. This center was located in a Hanok (a traditional Korean house) in Bucheon near Insa-dong at Anguk Station, exit no:3. It's first director was a Bengali Monk named Buddah Datta aka Ilbo Sunim, who studies Buddhism in Sri Lanka and Korea at the Dongkuk university. He is well-versed in Korean, English, Bengali, Hindi, Tamil and Urdu. A huge number of people used to visit this center on Sunday evenings. Later on, this center was moved to Ganghwa Island near Icheon and of course,pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ویسٹ انڈیز کی فتوحات کا سلسلہ جاری؛ زمبابوے کو ٹونٹی 20 میں بھی شکست
From the Blog cricnamaایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز نے ٹونٹی 20 مقابلوں کی سیریز کا بھی فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ دو مختصر طرز کرکٹ کے مقابلوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میزبان ٹیم نے سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری بھی حاصل کرلی ہے۔ ٹونٹی 20 عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے اپنے روایتی انداز میں کھیلتے ہوئے زمبابوے کے گیند بازوں کی بھرپور دھلائی کی۔ بالخصوص لینڈل سیمنز نے وکٹ کے چاروں طرف دلکش اسٹروکس کھیلے جن کی 49 گیندوں پر مشتمل ناقابل شکست 63 رنز کی اننگ میں 6 چھکے اور 1 چوکا شامل تھا۔ ان کے علاوہ ڈیوائن براوو کے 30 گیندوں پر 38 رنز اور اوپنر جانسن چارلس کے 14 گیندوں پر 20 رنز نے بھی میزبان ٹیم کو ہدف کے تعاقب میں مدد دی۔ زمبابوے کی جانب سے کرس ایم پوفو نے قابل ذکر گیند بازی کی اور اپنے پہلے اسپیل کے مسلسل دو اوورزpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment