" کنگ کوبرا "
From the Blog universe-zeenoمنجانب فکرستان: لڑائی کا اصول : شکست کا اصول ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نیشنل جغرافک چینل پر دیکھا کہ تحقیق کاروں نے " مادہ کنگ کوبرا " کو آلہ نصب کرکے جنگل میں چھوڑدیا اور اینٹینے کی مدد سے اُسکا پیچھا کرتے رہے۔ خالق نے سانپ کی زبان کویہ صلاحیت عطا کی ہے کہ وہ دُور ہی سے شکار اور ساتھی کی بوُ کو محسوس کرتی ہے۔ایک نر کو مادہ کی بوُ آگئی وہ اُسکی طرف کھنچا چلاآیا مادہ سے رضامندی حاصل کی (حدِادب) اور کامیاب رہا، پھر ایک اور نر کو بھی مادہ کی بُو آگئی اور وہ بھی مادہ کی طرف دوڑا چلا آیا لیکن وہاں پر پہلے ہی ایک نر کو پایا تو اُسنے اُسکو چیلنج دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں نر گتھم گتھا ہوگئے۔بقول تحقیق کار لڑائی کا اصول یہ ہے کہ دونوں میں سے کوئی کسی کو زخمی نہیں کرے گا، صرف چتِ کرنے کی کوشش کرے گا،شکست کا اصول یہ ہے کہ جو چتِ ہوگیا وہ ہار گیاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Tehreek e Insaf Se N League Tak Ka Safar
From the Blog columnpkTehreek e Insaf Se N League Tak Ka Safarpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Caretaker PM
From the Blog naseemmahnaviPakistan needs a caretaker government to hold free and impartial elections. The assemblies have been dissolved and both government and oposition have proposed three trustworthy names each for the post of caretaker prime minister and are quarelling and rejecting each other's nominations. Hoe silly! Six upright men have agreed to give two or three months for the noble cause of running the country while elections are held. Why discriminate among them. Let them form the cabinet and elect the caretaker prime minister from amomg themselves. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment