this is a testing post
From the Blog pakteahouse this is test pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 8
From the Blog cricnamaسوال: اب تک جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے کتنی سنچریاں بنی ہیں اور کن کن کھلاڑيوں نے بنائی ہیں؟ سرور مری جواب: اب تک پاکستان کے بلے بازوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کل 9 سنچریاں بنائی ہیں۔ عبد الرزاق، اعجاز احمد اور محمد یوسف نے دو، دو مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیا ہے جبکہ جاوید میانداد، عامر سہیل اور سلیم الٰہی نے ایک، ایک بار سنچری اسکو رکر رکھی ہے۔ پاکستان کی طرف سے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری بنائی گئی سنچری عبد الرزاق کی 109 رنز کی وہ ناقابل شکست و طوفانی اننگز تھی جو 2010ء میں ابوظہبی میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر گئی تھی۔ ابھی موجودہ سیریز میں مزید دو میچز باقی ہیں اور ممکن ہے کہ پاکستان کی جانب سے کوئی ایک آدھ سنچری بنا ڈالے۔ شاہد آفریدی تیسرے ون ڈے میں خاصے قریب پہنچ گئے تھے لیکن 12 رنز کے فرق سے محروم رہ گئے۔ سوال: اسٹمپ اور رن آؤٹ میں کیا فرق ہے؟ کس صpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment