چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ دعا
From the Blog theajmals لوگوں کو اپنے لئے دعا کا کہنے سے بہتر ہے ایسے عمل کریں کہ لوگوں کے دل سے آپ کیلئے دعا نکلے قول علی رضی اللہ عنہ میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء میں ورڈ پریس نے اسے 10 بہترین بلاگز میں سے ایک قرار دیا تھا اور بلاگ ابھی تک اپنی حثیت بحال رکھے ہوئے ہے ۔ 2012ء کی رپورٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment