اردو بلاگرز کی آن لائن ملاقات
From the Blog mbilalm بسم اللہ الرحمن الرحیم [image: Urdu Bloggers Hangout Meetup] میں اکثر دوستوں سے کہتا ہوں کہ زیادہ تر کامیاب چیزیں اتفاقاً بن جاتی ہیں۔ گذشتہ رات ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ شام سات بجے سے شروع ہو کر رات دو بجے تک یعنی سات گھنٹے جاری رہنے والی، ہینگ آؤٹ پر اردو بلاگران کی ملاقات اور بات چیت ختم ہونے پر گوگل نے شکر کیا ہو گا کہ انہوں نے جان تو چھوڑی۔ دراصل کل اچانک ہی ایک دوست نے فیس بک کے اردو بلاگر گروپ میں اعلان کیا کہ شام چھ بجے گوگل ہینگ آؤٹ پر بلاگران جمع ہوں گے۔ تمام لوگ شرکت فرما کر ثواب درین حاصل کریں۔ [image: :-)] ساڑھے پانچ کے قریب میں نے پوچھا کہ ہینگ آؤٹ کا لنک تو دو، مگر جواب ندارد۔ چھ بج گئے مگر کوئی لنک نہیں۔ آخر پتہ چلا کہ ہمیں نہر والے پل پر بلا کر ماہی خود غائب ہے بلکہ یہاں تو پل (لنک) تک نہیں تھا۔ بہر حال ایک طرف سے آواز آئی کہ چلو جو آ گئے ہیں وہ ہی مل بیٹھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
نومبر رین
From the Blog inspireجب میں میڈیکل کالج آیا تو بہت سے نئے قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑا۔ اس سے پہلے آرمی اور ائیر فورس کے زیر اہتمام چلنے والے مختلف سکولوں میں پڑھا تھا۔ وہاں کا ماحول کچھ اور تھا اور یہاں کا ماحول کچھ اور۔... طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment