ویسٹ انڈیز کا آل راؤنڈ کھیل؛ زمبابوے رنز کے انبار تلے دب گیا
From the Blog cricnamaٹی ٹونٹی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کا استقبال کچھ اس انداز سے کیا کہ شاید ہی مہمان ٹیم اس "آؤ بھگت" کو کبھی بھول سکے گی۔ خصوصاً زمبابوے کے گیند بازوں کی جس طرح ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے درگت بنائی وہ کسی بھی ٹیم کے گیند بازوں کے لیے ناقابل فراموش ہے۔ ویسٹ انڈیز کے اوپنر جانسن چارلس کی برق رفتار سنچری اور کیرون پاول کی نصف سنچری اننگ نے ویسٹ انڈیز کو مثالی آغاز فراہم کیا۔ اور پھر ڈیرن براوو کی ناقابل شکست سنچری نے مخالف ٹیم کے لیے پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کر دیا جس کے عشر عشیر کو بھی زمبابوے کے بلے باز نہ چھو سکے اور میزبان ٹیم نے پہلے ایک روزہ میں بھاری فرق سے فتح اپنے نام کرلی۔ سینٹ جارج، گرینیڈا کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ شروع ہوا تو زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر نے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو کھیلنے کی دعوت دی تاہم زمبابوے گیند باز اپنے کپتان کی توقعات پر پورا اترنے میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment