Apprising 'BlackBerry Q10′ BB10 Smartphone
From the Blog paktelecom The long wait is over, as you finally get to see Research In Motion's (RIM) latest BlackBerry 10 mobile operating system. RIM's BlackBerry brand had been in the downward spiral for some time now, as the likes of Apple, Samsung and Nokia have been reigning over the mobile device space. With its BlackBerry 10 operating system and novel Z 10 and Q 10 smartphones, it has to be said that BlackBerry is back and back with a bang. The new smartphones look incredible, one a full-touch smartphone (Z 10) and another with a physical keypad (Q 10). Launched in January 2013, the BlackBerry 10 mobile operating system succeeds BlackBerry OS version 7.1 released in late 2011. The new BlackBerry 10 mobile operating system comes with loads of innovative features, multi-tasking functionalities anpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
HTC کی جانب سے نیا سمارٹ فون ایچ ٹی سی ون متعارف
From the Blog itnama تائیوان کی سمارٹ فونز بنانے والی مشہور زمانہ کمپنی ایچ ٹی سی کی جانب سے گذشتہ روز لندن اور نیویارک میں بیک وقت منعقد ہونے والی دو تقاریب میں جدید ترین سمارٹ فون HTC One متعارف کروایا گیا۔ [image: htc 1 HTC کی جانب سے نیا سمارٹ فون ایچ ٹی سی ون متعارف] اس سمارٹ فون کی باڈی کے لیے مکمل طور پر ایلومینیئم کا استعمال کیا گیا ہے لیکن اسکے باوجود یہ کافی ہلکا ہے اور اسکا وزن صرف 143 گرام ہے۔ پہلی بار کسی فون میں کوال کام سنیپ ڈریگن 600 کواڈ کور پراسیسر کا استعمال کیا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ اس فون میں 2 جی بی ریم بھی نصب ہے جبکہ اسکی میموری 32 جی بی ہے۔ فون کی سکرین 4.7 انچ لمبی ہے اور یہ 1080p فل ایچ ڈی کے ساتھ 468ppi کی ریزولیوشن فراہم کرتی ہے۔ فون اینڈرائیڈ کے جیلی بین آپریٹنگ سسٹم سے مزین ہے اور اسے ایچ ٹی سی کے سنس 5 انٹرفیس سے مزین کیا گیا ہے۔ اس نئے انٹرفیس میں ہوم سکرین پر روایتی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment