'QUOTE - UNQUOTE' : Pablo Neruda on Spring
From the Blog siddysayspakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کوہ راکا پوشی پر غروب آفتاب کا منظر اور ڈیجیٹل میڈیا
From the Blog noorpamiri پاکستان کے معروف سیاحتی مقام وادی نگر میں واقع مشہور و معروف چوٹی، راکا پوشی، کی یہ ویڈیو ہمارے ایک محترم دوست عمران شاہ صاحب، جنکی فوٹوگرافی کے مداحوں میں شمولیت کا اعزاز مجھے بھی حاصل ہے، نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ فیس بک پر شیر کیا ، جہاں سے میں نے اسے اپنے بلاگ میں شامل کر لیاہے۔ واضح رہے کہ اس خوبصورت تخلیق کے جملہ حقوق ویڈیوبنانے والے کے پاس محفوظ ہیں۔ اس ویڈیو کو بلاگ میں شامل کرنے کا ایک مقصد تو یہ ہے کہ یہ خوبصورت منظر قارئین کے ساتھ شیر کر سکوں اور قدرتی حسن کو اجتماعی داد دینے کے ساتھ ساتھ زہنی اور قلبی سکون مہیا کرنے کا سامان بھی پیدا کیا جاسکے۔ دوسری وجہ یہ دکھانا ہے کہ جدید ڈیجیٹل ذرائع ابلاغ (میڈیا) نہ صرف انسانی رابطے کی سہولیات میں اضافہ کررہا ہے بلکہ ڈیجیٹل کیمرے، ویڈیو کی کانٹ چھانٹ کے سافٹ ویر اور اسکی تشہیر کے لئے مفت یا پیسے پر میسر بلاگز اور ویب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment