چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ رونا کیسا ؟
From the Blog theajmals اگر آپ ایک خوشی کو لے کر بار بار خوش نہیں ہو سکتے توپھر ایک دُکھ کو لے کر بار بار کیوں روتے ہیں ؟ میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء میں ورڈ پریس نے اسے 10 بہترین بلاگز میں سے ایک قرار دیا تھا اور بلاگ ابھی تک اپنی حثیت بحال رکھے ہوئے ہے ۔ 2012ء کی رپورٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment