قرآن کہانی: حضرت موسیٰ ۔۔۔ حصہ دوم
From the Blog seems77 حضرت موسیٰ علیہ السلام - حصہ دوم مصنفہ: عمیرہ علیم بشکریہ: الف کتاب جب بنی اسرائیل پر فرعون نے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا تھا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اُمِ موسیٰ پر نہ صرف کرم نوازی فرمائی کہ وہ موسیٰ کو بہ خیر و عافیت آپ کو دنیا میں لانے کا سبب بنیں بلکہ دریا میں بہا دینے کے بعد موسیٰ کو والدہ کی گود میں لوٹا کر فضل و احسان بھی فرمایا۔ آپ نے بادشاہِ وقت کے یہاں شہزادے کی حیثیت سے پرورش پائی۔ دنیا کی ہر نعمت آپ کو میسر تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کی قوم پر قبطیوں کے مظالم میں بھی کمی آگئی تھی، کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ حضرت موسیٰ کا تعلق کسی نہ کسی طرح بنی اسرائیل سے ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے ایسے اسباب پیدا فرما دیے کہ فرعون آپ کو شاہی محل میں رکھنے پر مجبور ہوگیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ تنومند ہوتے جارہے تھے۔ آپ کی جسمانی صحت بھی آپ کو مضبوطی عطا کرتی تھی۔ حضرت آسیہ نے آپ کوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment