قرآن کہانی: حضرت موسیٰ علیہ السلام ۔۔۔ حصہ اول
From the Blog seems77 حضرت موسیٰ علیہ السلام - حصہ اول مصنفہ: عمیرہ علیم بشکریہ: الف کتاب حضرت یوسف علیہ السلام کا دور گزرنے کے کافی عرصہ بعد جب مصر کا اقتدار قبطیوں کے پاس آیا تو انہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں بنی اسرائیل کا زور توڑنے کے لیے ہر حربہ آزمایا۔ اسرائیلیوں کو نہ صرف ذلیل و خوار کیا جاتا بلکہ ان سے ادنیٰ درجے کی خدمات لی جاتیں۔ انہوں نے یہ پالیسی بھی اختیار کی کہ کسی طرح بنی اسرائیل کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کم کیا جائے۔ وہ بنی اسرائیل کے لڑکوں کو پیدائش کے وقت قتل کرنے لگے۔ صرف ان کی لڑکیوں کو زندہ رہنے دیا جاتا تاکہ رفتہ رفتہ بنی اسرائیل کی عورتیں اُن کے تصرف میں آجائیں اور ان سے قبطی نسل پیدا ہو۔ قبطی، بنی اسرائیل کی اہمیت سمجھتے اور خود کو ان سے زیادہ طاقت ور خیال کرتے تھے۔ اس دور میں مصر کا بادشاہ فرعون کہلاتا تھا۔ وہ نا صرف بادشاہی کے زعم میں مبتلا تھا بلکہ نعوذ باللہ خدائی کا بھی دعوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment