آج کی بات - 487
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ پہلے ہم بولنا سیکھتے ہیں۔ یہ بچپن سے بڑے ہونے کا سفر ہے۔ یہ سیکھنا کہ کیا بولنا ہے۔ یہ لاعلمی سے علم کا سفر ہے۔ اور یہ سیکھ لینا کہ کب بولنا ہے اور کب نہیں، یہ نادانی سے دانائی کا سفر ہے... تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment