تدبر قرآن: سورہ یوسف - حصہ اول
From the Blog seems77 تدبر قرآن سورہ یوسف از استاد نعمان علی خان سورہ یوسف عام الحزن میں نازل ہوئی تھی جب حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ اور ابو طالب کی وفات ہوئی تھی۔ یہ وہ دور تھا جب قریش مکہ کی آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم پہ زیادتیاں بڑھ گئیں تھیں۔ آپ اندرونی طور پہ بھی غمگین تھے اور بیرونی طور پہ بھی اپنے ہی رشتے داروں اور اپنی قوم اور وطن کے لوگوں کی طرف سے ستائے جارہے تھے۔ ان حالات میں اس سورت کا نزول ہوا۔ ایک *ضعیف *روایت میں آتا ہے کہ جو شخص غمگین ہو وہ سورت یوسف کو پڑھے تو اس کا غم جاتا رہے گا۔ اگر اس بات کو ہم نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف نہ بھی منسوب کریں کہ آپ نے فرمایا ہے تو بھی ہم دیکھتے ہیں کہ اس میں صبر اور تقوی کی ایسی مثالیں ملتی ہیں اور یہ واقعہ ایسا ہے جس میں بہت سی نشانیاں اور سبق ہیں۔ اگر انسان اس کو غور سے پڑھے تو یہ سورت واقعی غم دور کرنے والی ہے۔ یوسف علیہ اسلام کے واقعہ کا آpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment