رزق اور رزّاق ۔۔۔ ایک مکالمہ
From the Blog seems77 رزق اور رزّاق ۔۔۔ ایک مکالمہ از عمر الیاس ⃤ کیسے ہیں آپ؟ گھر کی سُنائیں؟ شِفٹنگ ہو گئی؟ ⃟ جی۔ بس مصروفیت چل رہی ہے۔ اور کُچھ مسئلے مسائل بھی ہیں۔ ⃤ اللہ آسانی فرمائیں گے۔ مناسب سمجھیں تو شیئر کیجیئے گا مسائل۔ شاید میں مدد کر سکوں۔ ⃟ فی الحال تو معاشی مسائل میں مدد مِل گئی ہے، پر لگتا ہے یہ مسائل آئندہ بھی آئیں گے۔ ⃤ وہ کیسے؟ ⃟ حالات اچھے نہیں ہیں۔ مہنگائی نے مجھ جیسے سفید پوشوں کے لئے مسائل بڑھا دیئے ہیں۔ ⃤ ملک کے معاشی حالات تو واقعی اچھے نہیں ہیں۔ پر بہتری کی اُمید ہے۔ بہرحال ، عام آدمی کے لئے زندگی کی سہولیات کا حصول مشکل ہو گیا ہے ، لیکن ناممکن نہیں۔ ⃟ آپ کیا مشورہ دیں گے اس معاملے میں۔ ⃤ سب سے پہلے ، رزقِ حلال کمایا جائے۔ یہ بہت بڑا لفظ ہے: حلال۔ اِس کا مطلب ہے کہ انسان اپنے رزق کو کمانے والے پراسیس ، نوکری ، کام اور کاج میں ایک پائی کی بھی بددیانتی، سُستی اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment