MEDIC First Aid International First Aid & CPR/AED | Dec 29 | Karachi
From the Blog firstaidtosavealifeWHY learn first aid? Learning first aid is an invaluable life-skill. It helps participants become more risk aware and equips them with skills to keep themselves, family and people around them safe and help themselves or others if involved in … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
لوکل پریسٹیج | مقامی وقار
From the Blog ranaii-e-khayalلوکل پریسٹیج کیا غیر معیاری چیزیں لوکل ہوتی ہیں؟ ہمارے ہاں عوام الناس اکثر غیر معیاری اشیاء کے لئے لوکل کا لفظ استعمال کرتی ہے۔ حالانکہ لوکل انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب "علاقائی" یا "مقامی" ہے ۔ دراصل یہ اصطلاح ہمارے علاقائی دوکاندار استعمال کرتے ہیں اور کسی بھی غیر معیاری چیز کو لوکل کہہ کر بے وقعت کر دیتے ہیں۔ اور کسی بھی معیاری چیز کو اُس 'لوکل' شے کے مقابل لا کر رکھ دیتے ہیں۔ اُنہی سے عوام الناس خاص طور پر وہ لوگ جو انگریزی زبان سے زیادہ علاقہ نہیں رکھتے ، یہ بات سیکھ لیتے ہیں۔ اس کا دوسرا رُخ یہ ہے کہ ہمارے ہاں دیسی ساختہ چیزیں اکثر غیر معیاری ہی ہوا کرتی ہیں اور اُن کی بہ نسبت باہر سے درامد شدہ اشیاء کا معیار کچھ بہتر ہوتا ہے۔ تاہم یہ کُلیہ کہ تمام تر لوکل چیزیں غیر معیاری ہوتی ہیں سراسر غلط فہمی پر مبنی ہے اور بہت سی دیسی ساختہ اشیاء اپنے معیار کے اعتبار سے بہترpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment