زندگی میں رنگ بھرنے کے لئے – پہلی ویڈیو
From the Blog mbilalm ہمارے گلگت بلتستان کے سفر 2019ء پر بنی ویڈیو سیریز کا پہلا حصہ شائع ہو چکا ہے۔ اس پہلی قسط میں شامل ہے، ہمارا وادی استور کا سفر، استور میں ہماری لڑائی، یاروں کی دل لگیاں، راما کا سرسبز میدان، شغل میلہ، علاقے کی معلومات، پانی کا رنگ بدلتی راما جھیل تک ہماری ٹریکنگ، راما کے جنگلوں میں کیمپنگ اور نائیٹ فوٹوگرافی۔۔۔ اور ہاں "آئیٹم سانگ" کے طور پر "جنگل ڈانس" بھی شامل ہے۔ ویڈیو کا لنک یہ رہا۔ دیکھیں اور ہو سکے تو اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا۔۔۔ شکریہ۔← مزید پڑھیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاکستان کی تاریخ
From the Blog theajmals ہم نے لفظ پاکستان کی تاریخ کو بھی ایمانداری سے اپنے تعلیمی نصاب میں شامل نہیں کیا۔ ہم اپنے نصاب میں یہ تو بتاتے ہیں کہ دو قومی نظریے کی ابتداء سر سید احمد خان نے کی تھی، جنہوں نے مسلمانوں اور ہندوئوں کو دو علیحدہ قومیں قرار دیا لیکن جمال الدین افغانی کو اہمیت نہیں دی جنہوں نے وسط ایشیا سے شمال مغربی ہندوستان تک ایک علیحدہ مسلم جمہوریت کی تجویز پیش کی۔ پھر 1890میں عبدالحلیم شرر نے ہندوستان کو ہندو اور مسلم اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دی۔ اکبر الٰہ آبادی، مولانا محمد علی جوہر، حسرت موہانی اور مولانا اشرف علی تھانوی نے 1905اور 1928کے درمیان بار بار علیحدہ مسلم مملکت کی تجویز پیش کی۔ 1928میں کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک کشمیری صحافی غلام حسن شاہ کاظمی نے ''ہفت روزہ پاکستان'' کے نام سے ڈیکلریشن کے لئے ایبٹ آباد میں درخواست دی تھی۔ علامہ اقبالؒ نے 1930میں اپنے خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
The fight to save Lahore from toxic smog
From the Blog mehmal*Three teenage girls have moved Lahore High Court demanding action to tackle air pollution* Earlier this month, three teenagers from Lahore — Leila Alam, Laiba Siddiqi and Mishael Hayat — filed a petition in the High Court against the Punjab government for under-reporting air pollution and requesting a new policy to tackle the issue. Ms. Alam, a 13-year-old student in Grade 9, said she decided to file the petition because the government was not truthful on the severity of air pollution. "If the government refuses to acknowledge how unhealthy the air is, I don't think the everyday citizen will really know how hazardous the air that they are breathing is or how much damage it can cause to their lungs, to their circulatory system," she said. In the World Air Quality report 2018, Ppakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment