گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف
From the Blog seems77 ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف علامہ اقبال رازی = تفسیر مفاتیح الغیب کے مفسر علامہ فخرالدین رازی تھے صاحبِ کشاف = تفسیر الکشاف کے مفسر علامہ زمخشری تھے علامہ اقبال نے ایک موقع پر فرمایا جب میں سیالکوٹ میں پڑھتا تھا تو صبح اُٹھ کر روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا تھا۔ والد مرحوم درود شریف اور وظائف سے فرصت پا کر آتے اور مجھے دیکھ کر گذر جاتے۔ ایک روز صبح کو میرے پاس سے گذرے تو مسکرا کر فرمایا کہ کبھی فرصت ملی تو میں تم کو ایک بات بتاؤں گا۔ میں نے دو چار دفعہ بتانے کا تقاضا کیا تو فرمایا کہ جب امتحان دے لو گے تب۔ جب امتحان دے چکا اور لاہور سے واپس آیا تو والد صاحب نے فرمایا ،جب پاس ہو جاؤگے تب ۔ جب پاس ہو گیا اور پوچھا تو فرمایا کہ : بتاؤں گا ۔ ایک دن صبح کو جب حسبِ دستور قرآن کی تلاوت کر رہا تھا تو وہ میرے پاس آ گئے اور فرمایا "بیٹا ! کہنا یہ تھا کہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment