آج کی بات - 481
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ رات کو ذکر والا بناؤ اور دن کو شکر والا .. غم کو صبر والا بناؤ .. حال کو حمد والا... احساس کو فکر والا بناؤ اور دل کو محبت والا.. ہاں سب رب کی عطا سے ہے.. تو خود کو رب اور رب کی عطا مانگنے والا بناؤ..! حیا ایشم! تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment