اساتذہ ۔۔۔۔۔ ہمارے رہبر
From the Blog seems77 اساتذہ ۔۔۔۔۔ ہمارے رہبر انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کی بنیادی وجہ "علم" ہے جو اسے تمام مخلوقات سے منفرد اور افضل بناتا ہے، وہ علم جو اللہ رب العزت کی جانب سے اس کو ودیعت کیا گیا ہے اس کے بعد دنیا میں "علم" کے حصول و ترقی کا ذریعہ والدین کے بعد ہمارے "استاد" یا "معلم" بنتے ہیں جواپنی بہترین تربیت کے ذریعے ہمیں ایک کارآمد انسان بنانے میں اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں۔ ہمارا دین اسلام بھی استاد کی عزت و تکریم کا درس دیتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں استاد کی تکریم کا جا بجا حکم ملتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ کہنا "انما بعثت معلما" کہ مجھے ایک معلم بنا کر بھیجا گیا ہے اس بات کی واضح دلیل ہے کہ استاد کا مقام ومرتبہ نہایت بلند وبالا ہے. اور اللہ تعالی نے "ویعلمھم الکتاب والحکمۃ" کہہ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بحیثیت معلم بیان کرکے استاد کے مقام ومرتبہ واضح کردیا ہے. یہ ایک بہت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment