نصیحت آموز خط
From the Blog seems77 ایک والد کا اپنے بچے کو نصیحت آموز خط (منقول) ہانگ کانگ کے ایک مشہور ٹی وی براڈ کاسٹر (جو کہ بچوں کا ماہر نفسیات بھی ہے) کا اپنے بیٹے کو خط : خط کے الفاظ کا اطلاق ہم سب پر ہوتا ہے (چاہے بچہ ہے یا بچی ، جوان ہے یا بوڑھا) پیارے بیٹے!! تین وجوہات مجھے یہ سب کچھ لکھنے پہ مائل کررہی ہیں 1 - زندگی میں اچھی بری قسمت اور حادثات کا غیر متوقع ظہور ایک فطری عمل ہے ۔ کسی کو علم نہیں کہ وہ کتنا عرصہ زندہ رہے گا ۔ اس لئے مناسب ہے کہ آپ کو پہلے سے کچھ الفاظ کہہ دوں 2 - میں آپ کا والد ہوں ۔ اگر میں آپ کو کچھ نہ بتاسکا تو کوئی اور یہ سب کچھ نہیں بتائے گا ۔ 3 - میں جو کچھ لکھ رہا ہوں ، یہ میرے تلخ تجربات کا نچوڑ ہے اور شاید ان پر عمل کرنے سے آپ بے شمار غیر ضروری پریشانیوں سے بچ جائیں گے. درج ذیل چیزیں یاد رکھیں 1۔ جن لوگوں کا آپ سے اچھا رویہ نہ ہو ' ان کے بارے میں شکایت نہ کیجیے ۔ سوائے میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment