کچھ نصیحتیں
From the Blog seems77 کچھ نصیحتیں از ملک جہانگیر اقبال آج جب اپنے ماضی کے پچھلے اوراق پلٹ رہا تھا تو ایک واقعہ یاد آیا جو آپ لوگ سے شیئر کرنا چاہوں گا جو شاید آج کل کے بہت سے نوجوانوں کی ضرورت بھی ہے ... .............. یہ ان دنوں کی بات ہے جب باوا جی سے پہلی بار ملاقات ہوئی تھی تب میں بہت ہی زیادہ الجھا ہوا تھا نہیں سمجھ لگتی تھی کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے بس ایک جنوں تھا اسلام کے لئے کچھ کرنے کا پر نماز ایک نہیں پڑھنی .. قرآن پاک کی حقانیت کے خلاف کوئی بات کرے تو جی چاہتا تھا اسکی جان ہی لے لوں پر یاد نہیں کبھی قران پاک پڑھا ہو اسی طرح الله پاک جی جتنی ذمہ داریاں مسلمان پر ڈالتا ہے ان میں سے کوئی 90٪ تو مجھے پتا ہی نہیں تھی پر خود سے بڑا مسلمان شاید ہی کسی کو سمجھتا ہوں گا .. ................ جب باوا جی سے ملاقات ہوئی تو انہیں میرے اندر یہ چیزیں دِکھ گئی پہلے تو میری غلطیوں کو نظر انداز کرتے گئے پھر ایک دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment