مکالمہ ۔۔۔ بہترین راستہ
From the Blog seems77 ایمان اور اسلام میں کیا فرق ہے؟ اسلام راستہ ہے ، اور ایمان منزل۔ پر یہ جو دوسرے مذاہب کے لوگ ، اور کچھ علماء بھی کہتے ہیں ، کہ سب مذاہب ایک ہی اصول پر قائم ہیں ، بس روپ کا فرق ہے۔ شاید ہاں ۔ پر یقیناً نہیں۔ کیسے؟ اگر سب مذاہب دراصل ایک ہی ہیں ، اور صرف روپ کا فرق ہے ، تو پھر اُن کے پیروکار ایک جیسے کیوں نہیں؟ یہ تو پیروکاروں کا مسئلہ لگتا ہے، مذاہب کا نہیں۔ یہ پیروکاروں سے زیادہ اُس مذہب کا مسئلہ ہے ، جو وقت کے ساتھ فکری و عملی ارتقاء کا حامل نہیں ہو سکا ، لہٰذا اسکے ماننے والے بھی نہیں ہو سکے۔ پر مذہب کا ارتقاء ، پیروکار کا کام تو نہیں ہے ناں۔ بالکل۔ آپ سمجھ گئے۔ مذہب کا ارتقاء وہی کرے گا ، جس نے مذہب کو پیدا کیا ، اور جو ایک سے بہتر ایک مذہبی فکر دُنیا میں لایا ، حتیٰ کہ دین مُکمل ہو گیا۔ پر ، کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ منزل ایک ہی ہے ، بس راستے مُختلف ہیں۔ یہ باتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment