بدلو سوچ بدلو زندگی
From the Blog seems77[image: Image result for ‫مثبت سوچ‬‎] بدلو سوچ بدلو زندگی تحریر: ناصر محمود بیگ بشکریہ: دلیل ویب سقراط کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا: "بتائیں میرا مستقبل کیسا ہوگا؟" سقراط نے ایک کاغذ منگوایا اور کہا اس پر اپنے خیالات لکھو۔ اس نے جو جو سوچا تھا سب لکھ ڈالا۔ سقراط نے بتا دیا کہ جیسے تمہارے خیالات ہیں، اس کے مطابق تمھارا مستقبل ایسا ہوگا۔ معروف مصنف نپولین ہل کہتا ہے: "دنیا میں اتنا خزانہ زمین میں سے نہیں نکالا گیا، جتنا کہ انسان نے اپنے ذہن، خیالات، تصورات اور سوچ کے سمندر سے حاصل کیا "۔ اچھی سوچ ایک ایسا خزانہ ہے جس سے مٹی کو بھی سونا بنایا جاسکتا ہے، جبکہ منفی اور گھٹیا سوچ رکھنے والا شخص سونے کو ہاتھ ڈالے تو وہ بھی مٹی بن جائے۔ اچھا سوچنے والے لوگ مسائل کو حل کرنے کی بہتر اہلیت رکھتے ہیں۔ وہ اپنے آپ کو دوسروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑتے کہ ایسے ان سے کوئی ناجائpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment