BLS | Sep 23 | Karachi
From the Blog firstaidtosavealifeThere could be many questions one can have related to cardiac emergencies? What is a heart attack? What is cardiac arrest? Is a heart attack the same as cardiac arrest? What is the link? What to do: Heart Attack What … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اسرار و رموز اعداد
From the Blog mahmoodulhaq قلم سے شناسائی میں دس برس گزر گئے اور اعداد کی حقیقت ِ کھوج میں دس ماہ۔ 4300 سال قبل کچھوے کے خول پہ بنے اعداد کی تشکیل و ترتیب نے اپنے سحر میں ایسے جکڑا کہ اعداد ہی بولنے لگے۔آج جو دیکھنے جا رہے ہیں وہ لفظوں کی نہیں اعداد کی کہانی ہےجو اُن کی اپنی زبانی ہے۔اعداد کی ترتیب و تشکیل کا ایک منفرد، انوکھا اور دلچسپ انداز جو دنیا میں آج تک کبھی کسی نے نہیں دیکھا ہو گااورعقل و دانش کے ترازو پر جواز تلاش کرنے والوں کے لئے کھلا چیلنج رکھتا ہے ۔ 1 تا 256 اعداد کے توازن کی ایسی حقیقت جو اجتماعیت سے انفرادیت تک اپنا تواز ن بگڑنے نہیں دیتی۔ کوئی Mathematical equation ایسا شاندار اور جاندار رزلٹ نہیں دے سکتی۔یقین کی جس قوت کو بروئے کار لا کر اسے بنایا گیاسمجھنے کے لئے بھی اسی یقین کی ضرورت پڑے گی۔ تفصیل اس ویڈیو میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment