144- خوبصورت از بشریٰ رحمٰن
From the Blog kitaabistanبشریٰ رحمٰن صاحبہ نے یہاں کمپیر اور کنٹراسٹ کی تکنیک استعمال کی ہے اور خوبصورت مرد اور بدصورت مرد کے فرق کو واضح کیا ہے۔ ان کا پیغام واضح ہے کہ خوبصورت مرد وفادار اور گھریلو نہیں ہوتے، وہ اپنی خوبصورتی کے زعم میں ہوتے ہیں اور اپنی خواہشوں کے پیچھے اپنی گھریلو زندگی کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ دوسری طرف بدصورت لوگ محبت والے اور باوفا ہوتے ہیں۔ انہیں اپنی کم صورتی کا احساس ہوتا ہے اور وہ دوسرے کے دل کو توڑنے کی کوشش نہیں کرتے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment