143-زلزلے ، زخم اور زندگی از ڈاکٹر آصف محمود جاہ
From the Blog kitaabistanایک سائیڈ نوٹ کے طور پہ ہم یہاں یہ کہنا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی حالیہ تاریخ میں ایسے کچھ موقع آئے ہیں جب پاکستانی قوم کسی قدرتی یا غیر قدرتی وجہ کے سبب شدید صدمے، دکھ یا تباہی کے مرحلےسے گزری ہے۔ تاہم ان مواقع نے ہمارا بطور قوم مورال پست کرنے کی بجائے ہمارے اندر نئی روح پھونکنے کا کام کیا ہے، پوری قوم کو ایک نقطے پہ اکھٹا کیا ہے، ان تکلیفوں اور مشکلوں کو قوم کے ہر شخص نے محسوس کیا ہے۔ بڑی بڑی تقریریں، رہنما، اور دانشوروں کی بحثیں قوم کو یکجائی کے اس مقام پہ نہیں لے جا سکیں جہاں مشترکہ درد اور دکھ لے گئے۔ ان واقعات نے ہماری کمر توڑنے کی بجائے اس بھٹی کا کام کیا ہے جس نے پاکستانی قوم کو کندن کی طرح پکا دیا۔ پاکستانی قوم ان تمام تجربوں سے گزرنے کے بعد سمجھداری، میچیوریٹی اور یکجایت کے جس مقام پہ ہے دنیا کی زیادہ تر اقوام اس سے کہیں پیچھے ہیں۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment