الفاظ کی دنیا
From the Blog seems77[image: Image may contain: text] الفاظ کی دنیا تحریر: خلیق کوہستانی ہمارے رشتے، ہماری چاہتیں، ہماری نفرتیں اس لیے دیرپا ہوتی ہیں کیونکہ ہم انہیں الفاظ میں ریکارڈ کر لیتے ہیں. الفاظ ہی کے دم سے انسان کو خدا نے دوسری مخلوق پر ممتاز بنایا ہے. کسی کو دوست کہنے کے بعد ہم اس کی جفائے وفا نما کو برداشت کرتے ہیں. الفاظ ہمارے تعلقات کو استقامت بخشتے ہیں، ہمیں ماحول سے جوڑتے ہیں، رشتے سے منسلک کر دیتے ہیں. ہم رشتوں کو اس لیے بھی قائم رکھتے ہیں کہ ہم نے ان کو رشتہ کہہ دیا ہوتا ہے. یہاں کہہ دینا ہی ضروری ہوتا ہے. کلمہ پڑھنے والا زندگی بھر مسلمان رہتا ہے. اگر اسلام کا مفہوم سمجھ میں نہ بھی آئے تو بھی مسلمان ہی رہتے ہیں. کہہ دینا ہی ضروری ہوتا ہے. مزے کی بات تو یہ ہے کے الفاظ سے ہی قرآن پاک ہے، ان الفاظ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن میں ردوبدل نہ ہونے کی ذمہ داری خودpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment