اسلام کی بنیادی تعلیمات... خطبہ حج 9 ذو الحجہ 1440ھ بمطابق 8 اگست 2019
From the Blog seems77 [image: Image may contain: one or more people, people standing, crowd, sky and outdoor] [image: Image] اسلام کی بنیادی تعلیمات۔۔۔۔ خطبہ حج بتاریخ: 9 ذو الحجہ 1440ھ بمطابق 8 اگست 2019 خطیب حج: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمد بن حسن آل الشیخ ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: دلیل ویب ہر طرح کی حمد وثنا اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے۔ ''اللہ نے زمین اور آسمانوں کی ساری چیزیں تمہارے لیے مسخر کر رکھی ہیں اور اپنی کھلی اور چھپی نعمتیں تم پر تمام کر دی ہیں'' (لقمان: 20) میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ اس کے علاوہ کوئی حقیقی معبود نہیں۔ میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا، امانت ادا کر دی، اللہ کی رحمتیں ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر، اہل بیت پر اور صحابہ کرام پر۔ ان سب پر بہت سلامتی بھی نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment